پیمرا سندھ اور لاہور کی شکایات کونسل نے ’’بول ٹی وی‘‘ کے اینکر پرسن عامر لیاقت کے پروگرام کے خلاف دائر شکایات پر اپنی سفارشات پیمرا کو بھجوا دیں
بدھ 22 مارچ 2017 00:50
(جاری ہے)
سفارشات پر فیصلہ کرنے کیلئے پیمرا اتھارٹی کا اجلاس 24 مارچ 2017ء کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔
24 مارچ 2017ء کو ہونے والے 127ویں اجلاس میں اتھارٹی ان سفارشات پر غور کرنے کے بعد اپنا فیصلہ جاری کرے گی۔ اس سے قبل پیمرا سندھ اور لاہور کی شکایات کونسل نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں 10 مارچ 2017ء کو مذکورہ اینکر پرسن اور ان کے پروگرام کے خلاف دیگر صوبوں میں درج شکایات کی پیمرا ہیڈ کوارٹرز میں مشترکہ سماعت کی تھی اور سماعت کے بعد سفارشات محفوظ کر لی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.