شمالی شام میں امریکی قیادت میں فضائی حملے میں 33 افراد ہلاک،متعدد زخمی
حملے میں صوبہ الرقہ میںداعشکے زیرِ قبضہ قصبے المنصورہ کے قریب سکول کو نشانہ بنایا گیا، جسے بے گھر انسانوں کے ایک مرکز کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا،سکول میں تقریبا 50 بے گھر کنبے رہائش پذیر تھے،سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس
بدھ 22 مارچ 2017 15:05
(جاری ہے)
برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اس حملے کا نشانہ صوبے الرقہ میں دہشت گردگروپ اسلامک اسٹیٹ کے زیرِ قبضہ قصبے المنصورہ کے قریب ایک سکول کو بنایا گیا، جسے بے گھر انسانوں کے ایک مرکز کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔
آبزرویٹری کے سربراہ رامی عبدالرحمان کے مطابق ملبے میں سے لوگوں کو باہر نکالنے کا کام بدستور جاری ہے اور اب تک صرف دو افراد کو زندہ باہر نکالا جا سکا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حملے کا نشانہ بننے والے اسکول میں تقریبا پچاس بے گھر کنبے رہائش پذیر تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.