لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے،میاں عرفان دولتانہ
بدھ 22 مارچ 2017 16:43
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ صوبائی درالحکومت میں اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کی تکمیل سے ٹرانسپورٹ کلچر میں تبدیلی آئے گی۔
مفاد عامہ کے اس شاندار منصوبے کو نہایت شفاف طریقے سے برق رفتاری سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ لاہور اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے پر پنجاب حکومت کی پوری ٹیم نے بے پناہ محنت کی ہے اوریہ منصوبہ عوام کے لئے آمد ورفت میں آسانیاں پیدا کرے گا تعمیراتی کام کے دوران عالمی معیار کے حفاظتی انتظامات ہو کئے جائیں گے۔ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے بھی ابھی سے جامع منصوبہ بندی کرلی جائے گی تاکہ عوام کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوںنے کہا کہ تعمیراتی کام کے دوران عوام کی سہولت کیلئے بھر پور آگاہی مہم چلائی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.