انٹر ڈسٹرکٹ ہزارہ ریجن انڈر 23- گیمز ایبٹ آباد کے مختلف گرائونڈ پر شروع ہو گئے
بدھ 22 مارچ 2017 19:04
(جاری ہے)
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے نمائندوں نے بتایا کہ ان 15 گیمز میں فٹ بال، ہاکی، بیڈمنٹن، سکواش، ٹیبل ٹینس، جمناسٹک، والی بال، باسکٹ بال، جوڈو کراٹے، ریسلنگ، کبڈی، اتھلیٹکس، لانگ ٹینس کے مقابلے ہو رہے ہیں۔
واضح رہے کہ فٹ بال کے مقابلے کنج گرائونڈ، ہاکی کے مقابلے اقبال ہاکی سٹیڈیم، بیڈمنٹن، سکواش اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے سٹی سپورٹس کمپلیکس، جمناسٹک ہاکی سٹیڈیم، والی بال جی پی جی سی، باسکٹ بال جی پی جی سی، جوڈو کراٹے اور ریسلنگ جلال بابا آڈیٹوریم، کبڈی بار کلب، اتھلیٹکس جی سی منڈیاں اور لانگ ٹینس پی آئی پی ایس میں منعقد ہوں گے۔ ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود نے کہا کہ ان گیمز کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آئے گا اور اپنے ضلع کا نام پورے صوبہ میں روشن کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.