اسپاٹ فکسنگ سے پاکستان کرکٹ کو مشکل وقت کا سامنا ہے، سرفراز احمد
بدھ 22 مارچ 2017 19:29
(جاری ہے)
تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان کو اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے محض ایک فتح درکار ہے جبکہ سیریز میں فتح ٹیم کی پوزیشن مزید مستحکم کر دے گی۔
سیریز میں وائٹ واش کی بدولت پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کی ساتویں پوزیشن پر قابض ہو جائے گی۔قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کی طرح سرفراز نے بھی تسلیم کیا کہ اوپنر شرجیل خان کی عدم دستیابی ٹیم کیلئے بڑا دھچکا ہے لیکن امید ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز پر نوجوان کھلاڑی موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ خلا پر کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں گفتگو کرتے ہوئے ایسے کھلاڑیوں سے مھروم ہونا بہت مایوس کن ہے جو اس طرز کی کرکٹ کیلئے بہترین ہیں۔ شرجیل ایسے کھلاڑی تھے جن کی ہمیں ضرورت تھی کیونکہ وہ جارحانہ انداز میں کرکٹ کھیلتے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس بڑے دھچکے کے باوجود ٹیم اس معاملے کو پس پشت ڈال کر بہترین کارکردگی کیلئے تیار ہے۔ شرجیل کی غیرموجودگی سے یقیناً فرق پڑے گا لیکن مجھے نئے نوجوان کھلاڑیوں سے پوری امید ہے وہ انٹرنیشنل سطح پر بھی اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.