ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں، محمد سیف انور جپہ
جمعرات 23 مارچ 2017 11:14
(جاری ہے)
مظفرگڑھ میں ڈی سی کمپلیس کے لان میں پودا لگارکر شجرکاری مہم کا افتتاح کرنے کے موقع پرجہاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مہر خالد ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شہزاد مگسی اور ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر چوہدری محمد ارشاد بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے درخت زیادہ سے زیادہ آکسیجن فراہم کرتے ہیں، اس سے ہمارا ماحول اور ہماری فضا زیادہ سازگار رہتی ہے ، انہوںنے کہا کہ شہری شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ہر آدمی اپنے حصہ کا پودا لگائے، انہوں نے کہا کہ میڈیا عوام کو درختوں کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کرے، انہوں نے کہا کہ ضلع مظفرگڑھ کے تمام سرکاری اداروں کے سربراہ اپنے اپنے دفاتر میں بھی پودے لگائیں تاکہ عوام بھی پودے لگانے کی طرف راغب ہوں۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.