امریکی سینیٹ میں گورسچ کی توثیقی سماعت میں سخت سوالات
جمعرات 23 مارچ 2017 10:30
(جاری ہے)
گورسچ نے سینیٹرز کو بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے کسی عہدے دار نے ان پر کبھی یہ وعدہ کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالا تھا کہ وہ کس طرح ان اہم مسائل پر فیصلے کے لیے ووٹ ڈالیں گے جو آئندہ برسوں میں عدالت میں آسکتے ہیں اور یہ کہ انہیں غالباً وائٹ ہاؤس سمیت، کسی بھی پارٹی کے خلاف فیصلہ دینے میں کوئی عار نہیں ہو گا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں ججوں کے لیے لٹمس ٹیسٹوں یا انہیں مخصوص زاویوں سے پرکھنے پر یقین نہیں رکھتا۔ نامزدگی کے اس عمل میں کسی نے مجھ سے کوئی بھی وعدہ کرنے کے لیے نہیں کہا تھا۔ کسی بھی اس قسم کے وعدے کے بارے میں کہ میں کسی بھی قسم کے مقدمے کے لیے کس طرح فیصلہ دوں گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.