ویسٹ انڈیز کو ان کے دیس میں ہرانا آسان نہیں ہو گا، پاکستان کو فتح کیلئے اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہو گا،پی ایس ایل فائنل کا لاہور میں انعقاد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحال کا نقطہ آغاز ثابت ہو گا، ڈومیسٹک کرکٹ اور پی ایس ایل سے نوجوان و باصلاحیت کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا جو ایک خوش آئند امر ہے
قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کا انٹرویو
جمعرات 23 مارچ 2017 17:48
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز کے خلاف رواں ماہ شروع ہونے والی سیریز کے حوالے سے سوال پر وقار نے کہا کہ ہمیں ویسٹ انڈیز کے خلاف بہت اچھا کھیلنا ہو گا۔
میں نے کئی مرتبہ ویسٹ انڈیز کے دورے کیے ہیں اور یہ کبھی بھی آسان نہیں رہا۔ ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز میں ہرانا آسان نہیں۔ یہ ایک مشکل سیریز ہو گی اور پاکستان کو اسے ہرگز آسان نہیں لینا چاہیے‘۔ سابق کوچ نے ٹیم کے انتخاب پر بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ اور پی ایس ایل سے چند نوجوان و باصلاحیت کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے جو ایک خوش آئند امر ہے۔ وقار نے کہا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز دونوں ہی ایک طرز کی کرکٹ کھیلتی ہیں لہٰذا پاکستان کو جیت کیلئے اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہو گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی20، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز رواں ماہ 26 مارچ سے ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.