اپریشن ردالفساد پاک فوج کاہی نہیں پاکستان کا ہر شہری اس اپریشن کا حصہ اور سپاہی ہے، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی
اس ملک کو دُنیا کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ، امن اور دنیا کا سب سے اہم ملک بنائینگے ، تقریب سے خطاب
جمعرات 23 مارچ 2017 19:05
(جاری ہے)
پاکستان کی مخالف فورسز نہیں چاہتیں کہ یہاں امن ہو۔
انشاء اللہ ہم یہ جنگ جیتیں گے اور پاکستان سب سے زیادہ امن والا ملک ہو گا وہ دن جلد آئے گا جب دہشت گردی کا ناسور ختم ہو جائے گا۔ تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت اور نعتِ شریف سے ہوا۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی( تمغہء امتیاز) نے ہلالی پرچم کشائی کی اور یونیورسٹی کے طلبہ نے قومی ترانہ پیش کیا۔ اس موقعہ پر سکیورٹی کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔اس تقریب میں ڈینز،ڈائریکٹرز، پرنسپلز، چیئرپرسن، کوارڈینیٹرز،انچارجز آف ٹیچننگ اور نان ٹیچننگ سٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.