گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے 23مارچ یو م پاکستان کے حوالے سے منعقد ہ پروقار تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر صوبے کی پانچ شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کئے
جمعرات 23 مارچ 2017 22:48
(جاری ہے)
وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال ،معروف صحافی شہزادہ ذواالفقار احمد زئی ،بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسروسیم ، محترمہ زینب بلوچ اور عبدالقیوم بیدار کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کا اعزاز دیا گیا جبکہ ڈاکٹر عبد الصبورابلوچ، صوبائی مشیر سردار رضا محمد بڑیچ ، رحمت بی بی عرف آرزو زیارتوالہ ،عمر گل عسکر ، عبدالقادر مجرم ، گل بنگلزئی ،سلطان احمد شاہوانی ، شمشاد نیلم، ڈاکٹر فاریہ سعید ، ڈاکٹر خالد محمود خٹک اور مرزا حسن ہزارہ کوتمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی ،کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض ، چیف سیکرٹری شعیب میر ، آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم ،آئی جی پولیس احسن محبوب ، ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر مجیب الرحمن ، ڈی آئی جی کرائم برانچ شکیل احمد درانی کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی آفیسران بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.