دنیا کا سب سے بڑا 'مصنوعی سورج' روشن
تجربہ جرمن شہر کولون کے مغرب میں 19 میل دور کیا گیا، روشنی کو ماحول دوست ایندھن کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاسکے گا
جمعہ 24 مارچ 2017 13:18
(جاری ہے)
سولر پاور اسٹیشنز میں شیشوں کو سورج کی روشنی، پانی کی جانب مرکوز کرکے استعمال کیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں پانی دھواں بن کر اڑتا ہے جو بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اس نئے تجربے میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کیا اس طرح سورج کی روشنی سے پانی کو بخارات بنا کر ہائیڈروجن کو حاصل کیا جاسکتا ہے جسے طیاروں اور گاڑیوں کے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاسکے۔اس تجربے کو 'سین لائٹ' کا نام دیا گیا اور چار گھنٹوں کے اس تجربے کے لیے اتنی توانائی درکار ہوتی ہے جو ایک گھر پورے سال میں استعمال کرتا ہے۔مگر سائنسدانوں کو توقع ہے کہ مستقبل میں سورج کی قدرتی روشنی کو ہائیڈروجن کے حصول کے لیے کاربن نیوٹرل ذریعے سے استعمال کیا جاسکے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.