ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے آخری مراحل میں داخل ہوگئے
جمعہ 24 مارچ 2017 13:38
(جاری ہے)
خانیوال سینئرز کی طرف سے قلندر علی نے 2، عاطف چوہدری، ظہیر احمد اور رانا بلال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
جواب میں خانیوال سینئرز 30 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 256 رنز بناسکی۔ ندیم رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 106، قلندر علی 38، ظہیر احمد 37، عاطف چوہدری 26 اور محمد علی نے 19 رنز بنائے۔ گولڈن ایگلز کی جانب سے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلال خلجی نی4، اکبر خان اورتجمل چوہدری نے دو، دو وکٹ حاصل کیں۔ احمد شہاب، عدنان رشید امپائر جبکہ ظہور عالم سکورر تھے۔ میچ کے اختتام پر سی ای او پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی نے بلال خلجی کو مین آف دی میچ کا انعام دیا۔ سی ای او گولڈن بناسپتی میاں تصدق رسول، سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ، سی ای او آفتاب قرشی محسن آفتاب قرشی اور انٹرنیشنل کرکٹر محمد شبیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سویڈش کالج گجرات کی گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں گجرات سینئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے۔ متین اشرف نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 85 رنز ناٹ آئوٹ،صہیب فیصل 85، اختر محمود 49 اور عطاء الرحمن نے 23 رنز بنائے۔ سیالکوٹ سینئرز کی طرف سے شاہد رفیق نے 2، پرویز اور قلف شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں سیالکوٹ سینئرز 29.2 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 167 رنز بناسکی۔ ظفر جاوید نے 45، قلف شاہ 34، جاوید اقبال 22 اور ماجد رفیق نے 19 رنز بنائے۔ گجرات سینئرز کی طرف سے محمد یوسف نے 3 اور رحمان اجمل نے 2 وکٹ حاصل کیں۔ احمد شہاب ، صغیر احمد امپائر اور محمد عارف سکورر تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.