پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنت، تیسرے مرحلے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر گروپ اے میں سٹیٹ بینک ، بی میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ، سی میں پی ٹی وی اور گروپ ڈی میں ریلویز سرفہرست
جمعہ 24 مارچ 2017 13:38
(جاری ہے)
گروپ سی میں پی ٹی وی 16 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، پورٹ قاسم 12پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، ہمک انجینئرنگ 11 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، انکم ٹیکس 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، راحت اینڈ شجاع ایمپیکس اور ایچ ای سی کی ٹیمیں بالترتیب تین تین پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔
اسی طرح گروپ ڈی میں ریلوے کی ٹیم 16 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، برائیٹو پینٹس 15پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، عمر ایسوسی ایٹس 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، کے الیکٹرک اور گینی گلاس کی ٹیمیں بالترتیب 9، 9 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پانچویں جبکہ نادرا کی ٹیم ایک پوائنٹ کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.