سوشل میڈیا پر چلنے والے گستاخانہ مواد اور بلاگرز کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:50
(جاری ہے)
اور ان گستاخ بلاگرز کے خلاف نتیجہ خیز کارروائی عمل میں لائی جائے۔
انہوںنے کہا کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال کرنے کا قانون موجودہے۔اس کے مطابق سوشل میڈیا مالکان کو بھی حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اسلامی ملکوں کے سفیروں کو وزیر داخلہ نے بلاکر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے لیکن اس میں بہرحال ان سے تاخیر ہوئی ہے۔اسی طرح سے حکومتی کارروائی کا بنیادی شرف چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت صدیقی کو جاتا ہے کہ جنہوںنے جرا،ْ ت کامظاہرہ کیا اور علی الاعلان کورٹ میں اس عقیدے کا اظہار کیا کہ نبی کریم پر اپنے جا ن و مال اور عزت و آبرو اور اپنی نوکر ی کوبھی قربان کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے بہترین استعمال کے لئے حکومت آگاہی مہم بھی شروع کرے اور ناپاک عزائم رکھنے والے تمام سوشل میڈیا اکا?نٹس کو فی الفور بند کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.