سی آئی اے آئی فون ہیک کر کے جاسوسی کرتی رہی، وکی لیکس کا انکشاف
خامیاں تھیں تاہم سافٹ ویئر اپ گریڈ کر کے فون اور کمپیوٹر محفوظ بنا دیے تھے،ایپل کمپنی کا ردعمل
اتوار 26 مارچ 2017 12:50
(جاری ہے)
آئی فون استعمال کرنے والے افراد ’ری سیٹ‘ کر کے بھی اپنی جاسوسی نہیں روک سکتے تھے۔ان خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ان کے سافٹ ویئر میں ایسی خامیاں موجود تھیں جن کے ذریعے آئی فون اور لیپ ٹاپس کو جاسوسی کی غرض سے استعمال کیا جا سکتا تھا۔
تاہم ایپل کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی تمام ڈیوائسز کے سافٹ ویئر اپ گریڈ کر دیے تھے۔ ایپل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاکہ یہ خامی 2008 میں جاری کیے جانے والے تھری جی آئی فون میں تھی جسے ایک برس بعد 3GS آئی فون میں ختم کر دیا گیا تھا۔ میک بٴْک لیپ ٹاپ کے بارے میں ایپل کا کہنا تھا کہ اس میں پائی جانے والی خامیاں 2013ء کے بعد جاری کیے جانے والے تمام لیپ ٹاپ کمپیوٹرز میں فکس کر دی گئی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.