ترقی کے سنہری دور میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنیوالوں کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں، رانا تنویر
پاکستان وزیر اعظم کی قیادت میں ترقی وخوشحالی کی جانب تیزی کے ساتھ بڑھ رہاہے، حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے با عث اگلے 15سالوں میں پاکستان بڑی اقتصادی قوت بن کر سامنے آئے گا ،چین،ترکی ،کے بعد ملائشیا، روس سمیت دنیا کے 51ممالک پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل ہونے کے لئے پاکستان سے رابطے میں ہیں ،سی پیک پر تیزی سے عملدرآمد پر دنیا حیران ہے، وفاق اور صوبوں کو لڑانے کی کی سازشیں دم توڑ گئی ہیں ،سی پیک کی وجہ سے آج ملک کے مختلف حصے جڑنا شروع ہو گئے ہیں، پا کستان ترقی وخوشحالی ،امن وسلامتی اور معاشی استحکام کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے، اس عظیم قومی منصوبے کے خلاف اندرونی وبیرونی سازشیں نا کام ہو چکی ، ملکی ترقی و خوشحالی کے دشمنوں کے مذموم مقاصد بھی خاک میں مل گئے ہیں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈسا ئنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کا استقبالیہ سے خطاب، میڈیا سے گفتگو
اتوار 26 مارچ 2017 13:20
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.