سی پیک منصوبے پر کی جانے والی 55 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے علاوہ چین کا نجی شعبہ مزید 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا
اتوار 26 مارچ 2017 14:30
(جاری ہے)
پاک چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ ژی ہائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینی سرمایہ کار پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کررہے ہیں جس سے پاکستان کی نجی شعبہ کا کردار مزید بڑھ جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کپاس پیدا کرنے والا ایک بڑا ملک ہے اور ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ویلیو ایڈیشن کیلئے سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نجی شعبہ کو چاہئے کہ وہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کیلئے چینی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے کیلئے کردار ادا کرے۔ وانگ ژی ہائی نے کہا کہ چینی سرمایہ کار پاکستان میں صنعتی لگانے کیلئے مقامی افرادی قوت کی صلاحیتوں سے استفادہ کریں گے جس سے روزگار کے لاکھوں نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.