سوئٹرزلینڈ میں ترک صدرکے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،انقرہ میں سوئس سفیر کی دفترخارجہ طلبی شدید احتجاج
اتوار 26 مارچ 2017 15:00
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ یہ ریفرنڈم ہرصورت میں ہوگا۔
دستور پر ہونے والا ریفرنڈم ترکی کے مستقبل کی سمت کا تعین کرے گا۔ جس کے بعد ہم یہ فیصلہ کریں گے کہ ہمیں یورپ کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں۔خیال رہے کہ ترکی کے علاوہ امریکا اور یورپی یونین بھی علاحدگی پسند کرد تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کو دہشت گرد قرار دے کر اس پر پابندیاں عاید کرچکے ہیں۔گذشتہ کچھ عرصے سے ترکی اور اس کے یورپی اتحادیوں کیدرمیان سخت تنا پایا جا رہا ہے۔ترک حکومت کا شکوہ ہے کہ یورپی ممالک صدر اردگان کی حمایت میں ریلیوں کے انعقاد پر پابندیاں عاید کررہے ہیں۔گذشتہ دنوں ترکی اور ہالینڈ کیدرمیان کشیدگی اپنے نقطہ عروج تک پہنچ گئی تھی۔ کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے ہاں تعینات اپنے سفیر واپس بلا لیے تھے۔ دونوں ملکوں میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب ہالینڈ کی حکومت نے صدر ایرودآن کی حمایت میں ریلی کے انعقاد پر پابندی لگانے کے ساتھ ساتھ ترک وزیرخارجہ کو اس میں شرکت کے لیے آنے سے روک دیا تھا۔جرمنی اور ترکی کے درمیان بھی الفاظ کی جنگ کافی شدت اختیار کرچکی ہے اور دونوں حکومتیں ایک دوسرے پر مسائل کو الجھانے کا الزام عاید کررہی ہیں۔ ترک صدر طیب اردگان نے جرمنی کونازیوں کی باقیات قرار دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.