پاکستان نے تیزی سے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں اپنا مقام بنانا شروع کر دیا ہے،پانامہ لیکس کا ڈرمہ جلد اپنی موت آپ مر جائے گا، آنے والا وقت بھی پاکستان مسلم لیگ ن کا ہی ہو گا
صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ کا بیان
اتوار 26 مارچ 2017 18:10
(جاری ہے)
پانامہ لیکس کا ڈرمہ جلد اپنی موت آپ مر جائے گا، ا ور آنے والا وقت بھی پاکستان مسلم لیگ ن کا ہی ہو گا۔
مسلم لیگ نے ہر قدم اور ہر موڑ پر ثابت کیاہے کہ وہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک ایک عظیم منصوبہ ہے جس سے ہر پاکستانی کی قسمت کا ستارہ جڑا ہو ہے۔دنیا بھر کے ہر بڑے ملک نے اس عظیم منصوبہ میں شمولیت کا عندیہ آچکا ہے۔دشمن ممالک اپنے کارندوں اور افواہ سازوں کے ذریعے اس منصوبہ کو فلاپ قرار دے رہے ہیں مگر اندرونی طور پر وہ جان چکے ہیں کہ اس منصوبہ سے پاکستان دنیا بھر میں معاشی طور پر مستحکم ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام تخمینے بتا رہے ہیں کہ2017ئ میں ہماری معیشت کا گروتھ ریٹ بڑھے گا۔2025ئ ہمارے لئے روڈ میپ ہے جس کی رو سے آئیندہ دس سالوں میںپاکستان دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں اہم مقام حاصل کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.