پنجاب یونیورسٹی کاچائنیز یونیورسٹی سے مل کر تحقیقی منصوبہ جات پر کام کرنے کافیصلہ
اتوار 26 مارچ 2017 20:30
(جاری ہے)
وفد میں پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز اور شعبہ اکنامکس سے میرٹ پر سلیکٹ ہونے والے اساتذہ اور طلبہ شامل ہیں۔
جیانگ زی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے صدر کی دعوت پر چائنہ میں موجود وفد کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان اساتذہ اور طلبہ کے وفود کے تبادلوں کا پروگرام شروع کیا جائے گا۔ اجلاس میں انجینئرنگ ، ماحولیات اور معیشت کے شعبہ جات کے مختلف تحقیقی منصوبہ جات میں مل کر کام کرنے ، معلومات اور تجربات سے مستفید ہونے کا بھی اعادہ کیاگیا۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے کہا کہ بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے ساتھ اشتراک سے نہ صرف پنجاب یونیورسٹی کی رینکنگ میں بہتری آئے گی بلکہ تحقیقی معیار بھی بہتر ہوگا۔ 23مارچ کو چائنہ کے لئے روانہ ہونے والا وفد 29مارچ کو پاکستان واپس آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.