کلاس میں سوئی طالبہ کو جگانے کے لیے استاد نے منہ سے بال پکڑلیے
طالبہ یک دم گھبرا کر جاگ گئی اور خوف کے آثار اس کے چہرے پر نمایاں ہو گئے،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
پیر 27 مارچ 2017 12:46
(جاری ہے)
بعد ازاں استاد اور کلاس میں موجود بقیہ طلبہ کِھل کِھلا کر ہنسنے لگے۔لگتا ہے ایسا کہ خوش قسمتی سے طالبہ کا سر جٴْوؤں سے پاک تھا ورنہ بالوں کو مٴْنہ میں لینے کے بعد استاد کی ساری تفریح دھری کی دھری ہی رہ جاتی۔وڈیو کے ذریعے یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا تاہم سوشل میڈیا پر یہ وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے۔ وڈیو میں استاد کی جانب سے اس اقدام کے حوالے سے لوگوں کے مختلف تبصرے سامنے آئے ہیں۔ بعض نے اس کو انتہائی سطحی حرکت قرار دیا جو تعلیم کے پیشے کے شایانِ شان نہیں جب کہ بعض کے نزدیک یہ محض ایک تفریحی مذاق تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.