عراقی فوج نے مغربی موصل میں بادوش ڈیم سے داعش کو نکال باہر کرنے کے بعد ڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا
پیر 27 مارچ 2017 15:54
(جاری ہے)
خیال رہے کہ مغربی موصل عراق کے گنجان آباد شہروں میں زیادہ آبادی والا شہر قرار دیا جاتا ہے۔
بغداد سے شمال میں 400 کلو میٹر دور اسشہر پر داعش نے 2014 کے وسط میں قبضہ کیا تھا۔عراقی فوج نے موصل کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے گذشتہ برس اکتوبر میں آپریشن شروع کیا تھا۔ شہر کے مشرقی حصے میں آپریشن جنوری میں مکمل کرلیا گیا تھا جب کہ 19 فروری کے بعد مغربی موصل میں داعش کے خلاف مہم شروع کی گئی تھی جو اب بھی جاری ہے۔بادوش ڈیم بھی مغربی موصل کا حصہ ہے۔ دریائے دجلہ پر یہ پل موصل شہر سے شمال مغرب میں 16کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ یہ ڈیم موصل ڈیم کے ٹوٹنے کے خطرے کے پیش نظر متبادل کے طور پرتیار کیا گیا تھا۔ اس ڈیم سے متوقع طور پر 170 میگاواٹ بجلی کی تیاری کا منصوبہ ہے۔ سنہ 2003 میں عراق پر امریکی یلغار کے بعد اس ڈیم کی تعمیر کا کام روک دیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.