گریٹ مشن ردالفساد 17ویں ٹور ڈی پاکستان انٹرنیشنل پیس مشن سائیکل ریس 2017
گوادر سے پشاور تک ہونے والی سائیکل ریس کیلئے بلوچستان کا روٹ سروے مکمل ہوگیا،عابد علی ایڈووکیٹ
پیر 27 مارچ 2017 20:00
(جاری ہے)
کلیم اعوان جو ریس کے چیف کوآرڈینٹر بھی ہیںنے بتایا کہ ریس کا کل فاصلہ 2950کلومیٹر ہوگا۔
آزاد کشمیر کی روٹ سروے ٹیم کل کراچی واپس پہنچے گی۔ جس کے بعد ریس کے نقشے کی تیاری کے بعدریس کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ریس کی مکمل سکیورٹی کیلئے حکومت پاکستان،پاکستان آرمی، اور پاکستان کی سلامتی کیلئے کام کرنے والے دیگر ریاستی ادارے پہلے ہی یقین دہانی کراچکے ہیں۔ واضع رہے کہ اعلیٰ سول و عسکری حکام اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی خواہش و ہدایت پر پورے پاکستان کی ایکائیوں کو شامل کرنے کیلئے بلوچستان ،آزاد کشمیر اور فاٹا بھی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.