پشاور یونیورسٹی خٹک سٹوڈنٹ فیڈریشن کے انتخابات،عبداللہ خٹک صدر ،رضاء اللہ خٹک جنرل سیکرٹری منتخب ،
پیر 27 مارچ 2017 23:54
(جاری ہے)
نو منتخب کابینہ نے اتفاق رائے سے انتخاب پر جملہ خٹک سٹوڈنٹ کا شکریہ ادا کیا ۔
اور خٹک سٹوڈنٹس کے جائز حقوق کے حصول کے لئے عزم کیا ۔پشاور یونیورسٹی خٹک سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر عبداللہ خٹک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جملہ خٹک سٹوڈنٹ کو درپیش مسائل کا بخوبی ادرا ک ہے ان کے جائز حقوق کے لئے ہر میدان میں لشکر کے سپہ سلار کے حیثیت سے پیش پیش رہونگا۔انہو ں نے کہا کہ خٹک برادری کی جو سنہری تاریخ ہے اس پر آنچ آنے نہیں دونگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.