گورنر سندھ حیدرآباد چیمبر کے مسائل فو ری طو رپر حل کریں،محمد نواز شریف کے تاجروں کی اپیل پر راحیلہ مگسی کو فوکل پرسن مقرر کرنے کے احکامات جاری
پیر 27 مارچ 2017 21:12
(جاری ہے)
انہو ں نے بتایا کہ غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ سے گھریلوں صنعتوں کو ناقابل تلا فی نقصان پہنچ رہا ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، تاجروں نے حیدرآباد میں صحت و صفائی اور واٹر سپلائی کے معاملات سے بھی آگاہ کیا ۔
تاجروں نے حیدرآباد کی عوام اور تاجربرادری کے مسائل حل کرانے میں سینیٹر راحیلہ مگسی کی کاوشوں کو بھی سراہا ، اس موقع پر محمد اکرام راجپوت ، سید یاور علی شاہ ، اقبال حسین بیگ ، عدیل صدیقی ، پہلاج رائے ، محمد عارف ، ظہیر الدین ، نجم الدین ، وسیم جی ، عبد الستا رخان ، سلیم حسین وہرا و دیگر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.