آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ،پاکستان ایک درجہ تنزلی کیساتھ چھٹے نمبر پر آگیا
بیٹسمینوں کی رینکنگ میں سٹیو سمتھ پہلے، پاکستان کے اظہر علی چھٹے، یونس خان ساتویں نمبر پر موجود بولنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں جبکہ بھارت کے رویندرا جدیجا پہلے نمبر پر براجمان
منگل 28 مارچ 2017 18:30
(جاری ہے)
بیٹسمینوں کی رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی چھٹے اور یونس خان ساتویں نمبر ہیں۔
آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ ٹاپ پر موجود ہیں، بھارت کے چتشیور پوجارا دوسرے اور انگلینڈ کے جوئے روٹ تیسرے نمبر پر ہیں۔ بولنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں۔ یاسر شاہ 16 ویں جبکہ وہاب ریاض 19 ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے رویندرا جدیجا پہلے، روی چندرن ایشون دوسرے جبکہ سری لنکا کے ہیراتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ آل را ئونڈرز میں شکیب الحسن نمبر ون ہیں جبکہ ایشون اور جدیجا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں جب کہ پاکستان کے محمد حفیظ 14 ویں نمبر پر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.