کراچی میں 7 دنوں 6855 گاڑیاں چیک،27 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس وصول کیاگیا،صوبائی وزیرمکیش کمار چائولہ
منگل 28 مارچ 2017 22:21
(جاری ہے)
چیکنگ کے دوران 71 گاڑیوں کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹیموں نے اپنے قبضے میں لے لیا جبکہ 927 گاڑیوں کے کاغذات بھی ضبط کئے گئے تاہم واجب ٹیکس اور جرمانے کی ادائیگیوں کے بعد 243 گاڑیوں کے کاغذات واپس کردئیے گئے۔
صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاولہ کو بتایا گیا کہ ابتک صرف کراچی میں گاڑیوں سے 1474363 روپے ٹیکس، 1035166 روپے ودہولڈنگ ٹیکس اور 222632 روپے جرمانے کی مد میں وصول کئے گئے۔ واضع رہے کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم 31 مارچ تک جاری رہے گی۔ صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے ایک بار پھر ان تمام گاڑیوں کے مالکان جہنوں نے ابھی تک ٹیکس ادا نہیں کئے ہیں ان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے فوری طور اپنے واجبات ادا کردیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.