وزیراعظم کی دوسری پاک بحریہ کاروباری مواقع کانفرنس میں بحرین کی فعال شرکت کی تعریف
بحرینی وفد کو پاکستان کے تجارتی اور سیاحتی شعبوں میں سرمایہ کاری مواقع تلاش کرنے کی دعوت
بدھ 29 مارچ 2017 16:38
(جاری ہے)
وزیراعظم نے دوسری پاک بحرین کاروباری مواقع کانفرنس میں بحرین کی فعال شرکت کو سراہتے ہوئے بحرینی وفد کو پاکستان کے تجارتی اور سیاحتی شعبوں میں سرمایہ کاری مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی میدان میں تعاون سے برادرارنہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ بحرین میں پاکستانی برادری دونوں ممالک کے درمیان انسانی پل کا کردار ادا کرتی ہے اور دونوں ممالک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔وزیراعظم نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔بحرین کے وزیر تجارت نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی طرف سے وزیراعظم کے لئے نیک تمنائیں پہنچاتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو وسعت دینے کے خصوصی مینڈیٹ کے ساتھ آئے ہیں انہوں نے پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے جاوید ملک کے کردار کو سراہتے ہوئے اقتصادی سفارتکاری کے بارے میں ان کے مثبت کردار کی تعریف کی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.