کوہاٹ، گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2کے پرنسپل پر قاتلانہ حملے کے مقدمہ میں نامزد جونئیر کلرک کو گرفتار کرلیا گیا
بدھ 29 مارچ 2017 20:14
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حاضری کی رجسٹر پھاڑنے کے تناذعے پرتکرار کے بعد طیش میں آکر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کے پرنسپل دلاور خان پراسلحہ آتشیں سے اقدام قتل کے ارتکاب جرم کے مقدمہ میں نامزد ملزم شاہ ذیب ولد اورنگزیب سکنہ لاچی حال کے ڈی اے کوہاٹ نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرنے کے بعد خود کو تھانہ سٹی پولیس کے سامنے پیش کردیاہے۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار تصور کرکے عدالت میں زیر سماعت مقدمہ کی پیروی کیلئے مزید قانونی کاروائی شروع کردی ہے ۔اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم شاہ ذیب گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2میں بحیثیت جونئیر کلرک ملازم ہے تاہم قومی و مقامی اخبارات میں غلطی سے طالبعلم لکھا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.