ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی میں محکمہ تعلیم کے افسران کی ماہانہ کارکر دگی کے حوالے سے اجلاس
بدھ 29 مارچ 2017 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سکولوں میں اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی حاضری سو فیصد یقینی بنائی جائے ۔ اجلاس میں جن تعلیمی مراکز کے اساتذہ،طلباء اور رزلٹ مقرررہ حدف سے کم تھے ان کو ڈپٹی کمشنر طلعت محمود گوندل نے تنبیہ کی کہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں اور تمام انڈیکیٹرز ٹارگٹ کے مطابق ہونے چاہئیں بصورت دیگر آئندہ مقرررہ حدف سے سے نیچے جانے والے افسران کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی۔
اجلاس میں اساتذہ اوردیگر سٹاف کی کمی کو بھی زیر بحث لایا کیا ۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے خصوصی افراد کیلئے درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی پر سے پابندی ختم کر دی ہے ۔جس سے ملازمین کی کمی کا مسئلہ کافی حد تک کم ہو گا اور لوگوں کو روزگار بھی ملے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.