آصف زرداری اوران کے پیراعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں
مخالفین نے میرے بارے میں آصف زرداری کے دل میں غلط فہمیاں پیدا کردی ہیں، پیر اعجازشاہ
جمعرات 30 مارچ 2017 17:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چند برس قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جب ملک کے صدرتھے تو وہ پیر اعجازشاہ کے بڑے معتقد تھے، اعجاز شاہ ناصرف ایوان صدر میں مقیم تھے بلکہ آصف زرداری بعض معاملات میں ان سے مشاورت بھی کرتے تھے، پیر اعجاز ہی کے مشورے پرآصف زرداری اسلام آباد چھوڑ کر کراچی میں کئی کئی دن قیام کرتے تھے لیکن اب دونوں کے درمیان بہت دوریاں پیدا ہوگئی ہیں ۔
پیراعجاز شاہ نے آصف زرداری سے دوریوں کی خبروں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین نے ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی ہیں، میرے بارے پھیلایا گیا کہ میں صدرممنون حسین اورنوازشریف کے قریب ہوگیا ہوں حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں نہ کبھی ممنون حسین سے ملا اور نہ ہی نوازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد ان سے ملاقات ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.