پیرا گلائڈنگ ایک مہنگا کھیل ہے اس باوجود مقامی پائلٹ فن کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے میںمصروف ہیں،سیف اللہ جان
بدھ 5 اپریل 2017 21:04
(جاری ہے)
بیر موغ لشٹ کے مقام پر پی ٹی ڈی سی ایک ہوٹل بیس سال پہلے تعمیر کروایا گیا تھا جو ابھی تک بند پڑا ہے اور ایک دن بھی استعمال نہیں ہوا اب یہ ہوٹل ایک بھوت بنگلے کا منظر پیش کرتا ہے۔
انہوںنے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہوٹل ان کی تنظیم کو حوالہ کیا جائے تو وہ نہ صرف پورے ملک سے بلکہ دنیا بھر سے اس فن سے تعلق رکھنے والے پائلٹوں کو بلاکر ملک کی معیشت میں انقلاب برپار کریں گے جو یہاں سے ایک بار پھر عالمی ریکارڈ بنے گا۔ہائی کیپ کے مقامی پائلٹوں نے قاقلشٹ کے سر سبز میدان میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے تماشائیوں سے داد لی۔ چھٹی جماعت کا ایک طالب علم کہتا ہے کہ اس کا باپ بھی پائلٹ تھا اور وہ بھی پائلٹ بننا چاہتا ہے تاکہ عالمی ریکارڈ بناکر ملک کا نام روشن کرے۔اس موقع پر پیرا گلائڈروں نے ٹنڈم فلائٹ بھی کیا جس میں ایک سیاح کو بھی اپنے ساتھ پیرا گلائڈر میں ہوا میں اڑا تا ہے جو قدرت کے حسین مناظر کے نظارے ہواسے کرتا ہے۔ اگر حکومت پیرا گلائڈنگ کی فروغ پر توجہ دیکر ان کو نئے پیرا گلائڈ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مالی معاونت بھی کرے تو یہ تنظیم پورے ملک کی سیاحت کو فروغ دینے اور ذر مبادلہ کمانے کا بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.