اسلام امن، محبت، تحمل، درگزراوراحترام انسانیت کا درس دیتا ہے - اسلام کے پیغام کو پوری دنیامیں پھیلانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نوازشریف
میاں محمد ندیم ہفتہ 8 اپریل 2017 15:08
(جاری ہے)
اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب سے مذہبی اورروحانی طورپرمنسلک ہیں، پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں، پاکستان اورسعودی عرب جغرافیائی طورپردورلیکن ان کے دل اکٹھے دھڑکتے ہیں اوردونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کواحترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
نوازشریف نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب دونوں ممالک کی اسلامی اورثقافتی اقدارمشترکہ ہیں، اسلام امن، محبت، تحمل ، درگزراوراحترام انسانیت کا درس دیتا ہے اوراسلام کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلانے کی ضرورت ہے جب کہ مذہبی رہنماءاوردانشوراسلام مخالف منفی پروپیگنڈے کو زائل کرنے کے لئے کرداراداکریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.