روس کی معروف ماڈل کو جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا
ماریہ کو غیر قانونی سرگرمیوں میں پائے جانے پر اردن سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے، روسی سفارتخانہ
بدھ 12 اپریل 2017 18:25
(جاری ہے)
ماریہ جس ماڈلنگ ایجنسی کے لیے کام کرتی تھی اس کے نمائندے نے تصدیق کی ہے کہ ماریہ کو گرفتار کیا گیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ ماریہ کو بحرین کے ایک امیر شخص نے جھانسہ دے کر جسم فروشی کے دھندے میں ملوث کیا۔انہوں نے بتا یا کہ ماریہ دو جگہ پر کام کرتی تھیں۔
ماریہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کا پتہ چل گیا ہے اور اب سب ٹھیک ہے۔انہوں نے اپنے خدشے کا اظہار کیا کہ ماریہ کو ایک گینگ نے پھنسا یا جو جسم فروشی کے لیے دھندے کے لیے دنیا بھر کی خواتین جھانسے دیتے ہیں۔دوسری جانب روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ماریہ کو غیر قانونی سرگرمیوں میں پائے جانے پر اردن سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.