گوری رنگت کی کریمز: ابھے دیول نے کی شاہ رخ، دپیکا پر تنقید
بدھ 12 اپریل 2017 21:59
(جاری ہے)
ابھے دیول نے شاہ رخ خان کے ایک اشتہار کی تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ اس پر لکھا کہ 'کنگ خان خود آپ سے کہہ رہے ہیں، ایک مرد ہوکر آپ خواتین کی گوری رنگت کی کریمز کیوں استعمال کررہے ہیں، شاہ رخ خان آپ کو یقیناً مرد بنانا چاہتے ہیں، بس اس عمل میں گوری رنگت ہونا ایک منفی اثر ہی'۔
انہوں نے لکھا 'یہ کریم 2 فائدے پہنچاتی ہے، اگر آپ غورکریں تو ان کی آنکھوں کا رنگ بھی اس تصویر میں ہلکا ہوگیا ہے، تو اس کا مطلب اس کریم کو اپنی آنکھوں کے اندر بھی لگالیں، یہ گوری رنگت کی کریم نہیں بلکہ آنکھوں کی لینس ہے، کس کو سرمئی رنگ کی آنکھیں نہیں چاہیے ہوتی کتنی حب الوطن کریم ہی'۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.