بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے کی اپنی درخواست پر خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات،کلبھوشن یادیو کا معاملہ اٹھایا،یادیو کو پاکستان میں جاسوسی، دہشتگردی اور تخریب کاری کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،قانون اور آئین کے مطابق اسے وکیل فراہم کیا،اس معاملہ پر بھارتی پارلیمنٹ کا واویلا بلاجواز ہے،خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ کی گفتگو
جمعہ 14 اپریل 2017 23:55
(جاری ہے)
خارجہ سیکرٹری نے کہا کہ بھارتی جیلوں میں قید پاکستانیوں کو بارہا درخواستوں اور نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے کہنے کے باوجود قونصلر رسائی تک فراہم نہ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی پارلیمنٹ کا واویلا بلاجواز ہے، جس سے پاکستان کے خلاف جذبات میں اضافہ ہوا، جو خطہ میں امن کیلئے ہمارے وزیراعظم کے وژن کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کے فروغ کیلئے سازگار نہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.