شاہ رخ کا باتھ روم میں چھپ کر رونے کا اعتراف
کامیابی اور ناکامی دونوں عارضی ہیں ،ْ ہمیں حقیقت پسند ہوکر آگے بڑھتے رہنا چاہیے ،ْگفتگو
اتوار 16 اپریل 2017 19:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 60 ویں سان فرانسسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شریک ہیں جہاں انہوں نے ہالی ووڈ فلمساز بریٹ ریٹنر کے ساتھ ایک سیشن میں حصہ لیا اور دونوں نے بڑی انڈسٹری کے تعلقات پر بات کی جبکہ اس دوران شاہ رخ خان نے اپنی فلموں کی ناکامی پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے رونے کا بھی اعتراف کیا۔
شاہ رخ خان نے کہاکہ میں ایک اداکار ہوں اور جب میری فلمیں ناکام ہوجاتی ہیں تو میں خود کو باتھ روم میں بند کرکے چھپ کر روتا ہوں جبکہ یہ عمل مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی اور ناکامی دونوں عارضی ہیں اسی لیے ہمیں حقیقت پسند ہوکر آگے بڑھتے رہنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.