سپریم کورٹ نے اورنج لائن ٹرین مںصوبے کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کر لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 17 اپریل 2017 14:22
(جاری ہے)
جسٹس عظمت سعید نے استفسار کیا کہ50کروڑ روپے سے کیا ہو گا؟ تاریخی ورثے کے لیے ساٹھ کروڑ روپے مونگ پھلی کے دانے کے برابر ہیں۔
جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ یہ رقم تھوڑی ہے مزید آگے جانے کی ضرورت ہے۔وکیل نیسپاک نے کہاکہ ہم نے ایک نئی اور متفرق درخواست دی ہے۔ وکیل سول سوسائٹی کا کہنا تھا کہ انہیں پیش کردہ نئی دستاویزات پڑھنے کا کہیں۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت مکمل ہونے پر عدالت نے حکومت کو سول سوسائٹی کی رپورٹ پر ایک ہفتے میں تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس اعجاز افضل نے ہدایت کی کہ تحریر ی رپورٹ ماہرین کی آرا پر مشتمل ہونی چاہئیے۔جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.