ْخادم پنجاب کسان پیکیج کے تحت100ارب کے قرضوں سے کسان برادری فائدہ اٹھا رہی ہے‘امانت اللہ شادی خیل
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق گندم خریداری مہم کے سلسلہ میں کسانوں سے ایک ایک دانہ گندم خریدا جائے گا‘صوبائی وزیر آبپاشی
پیر 17 اپریل 2017 20:20
(جاری ہے)
صوبہ بھر کے کسانوں سی130 ارب روپے سے 40 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی۔
پنجاب بھر میں382گندم خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ لاہور ڈویژن میں باردانہ کی تقسیم 23اپریل سے ہو گی اس کے چار دن کے بعد گندم خریداری کا عمل شروع ہو جائے گا۔انہوںنے مزیدکہا کہ گندم خریداری کے دوران بوریوں اور تھیلوں کا وزن بھی چیک کیا جائے گا ۔ اس مہم سے صوبہ بھر کے زمینداروں او ر کسانوں کو آگاہ کرنے کے لئے بھرپور تشہیری مہم چلائی جائے گی اوریہ مہم 15 اپریل سے شروع کر دی جائے گی۔ اس ضمن میں5 اپریل سے 12 اپریل تک آگاہی مہم ہفتہ منایا جا چکا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
متحدہ عرب امارات میں دو ہفتے کے دوران سونے کے نرخوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.