بھارت نے ممبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا منصوبہ بنالیا
پیر 17 اپریل 2017 23:38
(جاری ہے)
ان کے بقول ' ممبئی میں تاریخی تاج ہوٹل ہے، بیلارڈ اسٹیٹ ہے، رئیلائنس بلڈنگ اور دیگر مقامات ہیں، تاہم بندرگاہ کی زمین پر ہمارے پاس کافی جگہ ہے جس پر تعمیراتی کام کیا جاسکتا ہے اور دنیا کی بلند ترین عمارت کے منصوبے کو مرکزی حکومت کو منظوری کے لیے بھیجا گیا ہے۔
یہ مجوزہ عمارت دبئی کی برج الخلیفہ سے لمبی ہوگی جس کی لمبائی 828 میٹر ہے اور اس طرح بھارت دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرنا چاہتا ہے۔تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ممبئی میں اگر اس عمارت کی تعمیر ہوئی تو اس کی لمبائی کتنی ہوگی۔تاہم بھارتی شہری اس منصوبے سے کچھ زیادہ خوش نظر نہیں آتے اور ٹوئٹر پر اس پر کافی تنقید کی جارہی ہے۔ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا ' نتن برج الخلیفہ سے بلند عمارت تعمیر کرنا چاہتے ہیں ایسا اس وقت ہوتا ہے جب ایک احمق دیہاتی وزیر بن جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.