مشعال خان قتل کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی
قاتلوں کی بے حسی ، مشعال کو قتل کرنے کے بعد حلف لیا گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 18 اپریل 2017 13:31
(جاری ہے)
مشتعل افراد نے حلف لیا کہ مشعال خان کو گولی مارنے والے کا نام پولیس کو نہیں بتایا جائے گا۔ جس نے کسی کا نام لیا اس نے غداری کی۔ دوسری جانب پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ منظر عام پر آنے والی نئی ویڈیو مشعال خان قتل کیس کی ہے یا نہیں اس بارے میں حتمی طور پر ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ ملزمان کو اس ویڈیو میں مشعال خان کا نام لیتے نہیں سنا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو کی بھی تحقیقات کی جائیں گی اور اگر یہ مشعال قتل کیس ملزمان کی ویڈیو ہوئی تو ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی شناخت کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.