پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

منگل 18 اپریل 2017 23:34

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2016ء اور بی بی اے (آنرز)(فرسٹ اور تھرڈ ائیر)اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :