ڈان لیکس:مشیرطارق فاطمی کو7روزمیں دفترخارجہ کےعہدے سے ہٹانے کافیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 19 اپریل 2017 19:43

ڈان لیکس:مشیرطارق فاطمی کو7روزمیں دفترخارجہ کےعہدے سے ہٹانے کافیصلہ
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔19اپریل2017ء): ڈان لیکس ایشوکے تناظرمیں مشیرطارق فاطمی کودفترخارجہ سے ہٹانے کافیصلہ کرلیاگیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ڈان لیکس کمیٹی کافیصلہ آئندہ چندروزمیں سامنے آنے والاہے۔جس کے زمرے میں مشیروزیراعظم طارق فاطمی کوعہدے سے ہٹادیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق طارق فاطمی کوآئندہ 7روزمیں دفترخارجہ کے عہدے سے ہٹادیاجائیگا۔