چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی سکیورٹی کے لئے خصوصی ڈویژن تشکیل دیا گیا ہے،ڈویژن میں 9229 اہلکاروں پر مشتمل آرمی کمپوزٹ بٹالینز ، 4502 اہلکاروں پر مشتمل 6 سول آرمڈ فورسز ونگز شامل ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا ایوان بالا میں جواب
جمعہ 21 اپریل 2017 12:58
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر تنویر خان اور جہانزیب جمالدینی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ سیکورٹی ڈویژن میں 9 ہزار 229 اہلکاروں پر مشتمل آرمی کمپوزٹ بٹالینز اور 4 ہزار 502 اہلکاروں پر مشتمل 6 سول آرمڈ فورسز ونگز شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کے تحفظ کی ذمہ داری وزارت داخلہ کے دائرہ کار میں آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورس میں کوئی غیر ملکی شامل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے جس کے خلاف دشمن بھی سرگرم ہیں لیکن یہ ہمارا قومی عزم ہے کہ اسے ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا اور صوبائی حکومتیں بھی اس سلسلے میں ہمیں مکمل تعاون فراہم کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.