پاکستان سے محبتیں لیکر جا رہے ہیں ، بیساکھی میلے میں شرکت کے بعد سینکڑوں سکھ یاتری واپس بھارت واپس
سکھ یاتریوں کو سخت سکیورٹی میں ریلوے سٹیشن لایا گیا ،صدیق الفاروق سمیت دیگر نے مہمانوں کو تحائف دیکر رخصت کیا جس طرح بھارتیوں کو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، پاکستانیوں کو بھی بھارت میں اسی طرح سہولیات فراہم کی جائیں‘ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
جمعہ 21 اپریل 2017 13:21
(جاری ہے)
صدیق الفاروق نے کہا کہ بھارتیوں کو جس طرح پاکستان میں سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، وہ چاہتے ہیں پاکستانیوں کو بھی بھارت میں اسی طرح سہولیات فراہم کی جائیں۔ جبکہ سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان سے محبت لیکر جا رہے ہیں ۔
پاکستانیوں نے انہیں بہت پیار دیا ، مذہبی رسومات کی ادائیگی میں حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کیا گیا ۔ بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہمسایہ ممالک ہیں ، دونوں کو امن کے ساتھ رہنا چاہیے ۔ ہمیں پاکستان میں نہایت عمدہ سہولیات ملی ہیں اور دوبارہ پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں۔ سکھ یاتری واپسی پر ہاتھ ہلاتے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے دکھائی دئیے۔سکھ یاتریوں کی واپسی پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات، پولیس اور ایلیٹ فورس کے ساتھ ساتھ رینجرزحکام بھی ریلوے اسٹیشن پر تعینات تھیجبکہ اسٹیشن پر کسی بھی غیر متعلقہ شخص اور گاڑی کا داخلہ بند تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.