پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن کا ’’ایکاڈیکس‘‘ نمائش کا اعلان
جمعہ 21 اپریل 2017 16:58
(جاری ہے)
نمائش میں 100 سے زائد اسٹالز لگائے جائیں گے جبکہ 35 ممالک کے تجارتی وفود کی شرکت کے علاوہ مقامی صنعتوں اور کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیوز اور ڈائریکٹرز بھی بڑی تعداد میں نمائش کا دورہ کریں گے۔
نمائش میں برطانیہ، جرمنی، سوئٹزر لینڈ، ترکی، بھارت، انڈونیشیا، تائیوان سمیت دیگر ممالک کی شرکت متوقع ہے۔ انہوں نے بتایاکہ نمائش میں برآمدی صنعتوں کو ایک چھت تلے خام مال کی خریداری سے لے کر جدید مشینری سے ہم آہنگ ہونے کے بھرپور مواقع میسر آئیں گے جبکہ غیر ملکی تجارتی وفود سے ون ٹو ون ملاقاتوں، بزنس میٹنگز اور کاروباری سودے طے کرنے کے بھی بھرپور مواقع ملیں گے، نیز نمائش میں ٹیکنیکل سیمینار کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.