اپوزیشن جماعتیں کچھ بھی کرلیں، 2018 کے انتخابات میں (ن) لیگ ہی کامیاب ہو گی ،ْ عابد شیر علی
پیپلزپارٹی اپنی جے آئی ٹی تشکیل دے ،ْ سربراہ آصف زرداری کو بنا کر ایان علی اور شرجیل میمن کو ممبر بنا دیں ،ْمیڈیا سے گفتگو
جمعہ 21 اپریل 2017 17:23
(جاری ہے)
عابد شیر علی نے کہا کہ پیپلزپارٹی سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے جب کہ پی پی رہنماؤں کا وطیرہ ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہیں مانتی، اور عدالتوں کا احترام نہیں کرتی۔
اب انہوں نے ملک کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے جے آئی ٹی کے فیصلے کو بھی ماننے سے انکار کردیا ہے، پیپلزپارٹی اپنی جے آئی ٹی تشکیل دے اور اس کا سربراہ آصف زرداری کو بنا کر ایان علی اور شرجیل میمن کو اس کا ممبر بنا دیں۔عابد شیر علی نے کہاکہ کل کا دن پاکستان کے لوگوں کیلئے خوشی کا باعث بنا ،ْ آج نئے نئے نکاح ہو رہے ہیں ،ْترقی کاسفر رکے گا نہیں۔عابد شیر علی نے کہاکہ پانامہ پیپر کی بات کرنے والے محض توڑپھور ، دھرنے اور احتجاج کی سیاست کو فروغ دے کر اپنی تسکین چاہتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی تاریخ گواہ ہے کہ اس نے کبھی بھی عدالتی فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا اور اب جے آئی ٹی کی مخالفت کرکے اپنی روایت کو برقرار رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.