دیر لویر ، مضر صحت پا پڑ ،چپس اور آئس کریم کے خرید و وفروخت پردفعہ 144کے تحت پا بندی عائد
جمعہ 21 اپریل 2017 21:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی سی دیرلویر عطاء الر حمٰن نے عوامی مفاد کے تحت ضلع دیر لو یر کے حدود میں مضر صحت جعلی پا پڑ ،چپس ،آئس سکر یم کے خر یدو فرو خت ،تیار کر نے والے فیکٹریوں پر پابندی عاید کر تے ہو ئے محکمہ پو لیس اور لیویز فور س کو فوری کاراوائی اور اس کاروبار میں ملو ث افراد کے خلا ف فوری قانونی کاروائی کی ہدایت کی ہے ۔
ڈی سی عطالر حمٰن نے وا ضح کیا کہ بچوں کے لئے مضر صحت پاپڑ /آئس سکر یم پر پا بندی حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا ،انہوں کہا کہ والدین اور عام شہری تعلیمی اداروں کے باہر مضر صحت اشیا ء کے خرید و فرو خت حوالے سے نظر رکھیں اورکسی بھی خلا ف و رزی کی صو ر ت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرکے دفتریا پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.