دیرلویر,5لیویر اہلکاروں کے تر قی کے احکامات جاری
جمعہ 21 اپریل 2017 21:19
(جاری ہے)
اس حوالے سے ضلعی سیکر ٹریٹ بلا مبٹ میں ایک پر و قار تقر یب کا انعقادکیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر عبیدا للہ خٹک ،لیویز اسسٹنٹ سید ناصر الملک اور لیویز اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ،ڈپٹی کمشنر/کمانڈ نٹ دیر لیویز عطاء الر حمٰن نے اس موقع پر وفاقی لیویز سروس رولز کے تحت 5اہلکاروں نائب صو بیدار کو لطیف الر حمٰن کو صو بیدار ( بی پی ایس13) ،حولدار مقدر شاہ کو نا ئب صو بیدار بی پی ایس 11،نائیک حولدار راحت اللہ کو حوالد ار بی پی ایس 08،لانس نائیک خورشید علی کو نا ئیک حولدار بی پی ایس 07جبکہ سپاہی شوکت علی کو لانس نائیک بی پی ایس 06کے عہدوںپر ترقی د ینے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
اپنے خطاب میں ڈی سی عطالرحمٰن نے کہا کہ لیویر فورس کو جد ید اسلحہ وسازوسامان سے لیس اور فور س کے استعداد کار بڑھانے کے لئے تمام دستیاب و سا ئل بر و ئیے کار لا ئے جا ینگے ،انہوں نے کہا کہ دیر لیویز کا ماضی قابل فخر ہے امن امان کے قیام میں لیویز فور س کے قر با نیاں ہمیشہ یاد ر کھی جا ینگی ،مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.