پنجاب حکومت نے 3 ڈی آئی جیز کو ناقص کارکردگی کی بنیاد پر او ایس ڈی بنا دیا
جمعہ 21 اپریل 2017 23:22
(جاری ہے)
حکومت کے زیرعتاب آنے والے پولیس افسران میں ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور ڈی آئی جی ادریس احمد، ڈی آئی جی ویلفیئر محمد وسیم سیال اور ڈی آئی جی اوورسیز پاکستانیز ڈائریکٹر آغا محمد یوسف شامل ہیں۔
18 اپریل کو جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے گزشتہ روز تنزلی کا شکار ہونے والے تینوں افسران کو اپنے عہدوں کے فوری چارج چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں سنٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ (سعید)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.